10+ Love quotes in Urdu

Love, an emotion that transcends boundaries, is beautifully expressed in the mellifluous language of Urdu. With its poetic essence and lyrical charm, Urdu has long been associated with articulating the depths of affection, desire, and passion. Let’s explore 30 exquisite love quotes in Urdu that encapsulate the essence of romance:

‏وہ ازل سے ہی مجھ میں تھا موجود
عشق نے تو صرف آگاہی دی ہے بس

 

‏آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی

‏کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئ

 

آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتا
آرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا

 

مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟
بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں

 

مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا

 

یہ ذات تماشا بن چکی ہے
دنیا کے میلے سے تھک چکی ہے

 

کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو

 

احمقانہ ہے درد بیاں کرنا
عقل ہے ضبط کی انتہا کرنا

 

‏رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب
رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے

‏کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here